1 اگست، 2007، 3:57 PM

غزہ

غزہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر داخل ہو گئے ہیں

غزہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر داخل ہو گئے ہیں

غزہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر داخل ہو گئے ہیں ۔اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوز داخل ہو گئے ہیں ۔اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی تقریبا ایک درجن بکتر بند گاڑیاں اور دو بلڈوزر شمالی قصبے بیت لاحیہ کے قریب حماس کے زیر انتظام ساحلی پٹی میں داخل ہو گئے ہیں ۔اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

News ID 527869

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha